تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0

ٹوبہ ٹیک سنگھ ،شارٹ سرکٹ کے باعث دکانوں میں آتشزدگی

جنگ نیوز -
ٹوبہ ٹیک سنگھ … ٹوبہ ٹیک سنگھ میں شور کوٹ روڈ پر واقعہ دکانوں میں بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی۔آگ لگنے کی وجہ سے سٹیل ورکس اور تیل کی دوکانوں میں موجود سامان جل کر ضائع ہو گیا۔واقعہ کی اطلاع فوری فائر بریگیڈ کو دی گئی جنھوں نے موقع پر پہنچ کر ایک گھنٹے کی کوشش کے بعد آگ پر قابو پا لیا۔دوکانوں کا مالکان کے مطابق آگ لگنے سے لاکھوں روپئے کا نقصان ہو اہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.