تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0

آسٹریلیا،بیک وقت کئی افراد کاگاڑی کے ٹائرز گھماکر عالمی ریکارڈ

جنگ نیوز -
سڈنی…سی ایم ڈی…گلی محلوں میں آوارہ بچوں کوگاڑی کے پنکچر ٹائر لکڑی کی مدد سے سڑکوں پر دوڑاتے تو ہر کسی نے دیکھا ہوگا لیکن کیا یہی کام کبھی بڑوں کوکرتے نہیں دیکھا گیا ہوگا۔ آسٹریلیا کے قصبےMerredinمیں بیک وقت کئی افراد نے گاڑی کے ٹائرز گراؤنڈ میں گھماکر عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ Merredin Showنامی اس ایونٹ میں299شرکاء نے ایک گراؤنڈ میں100میٹر تک ہاتھوں کی مدد سے ٹائر کو گھما کر اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروالیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.