تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0

جنوبی پنجاب میں گرمی بڑھتے ہی 18گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ

جنگ نیوز -
ملتان…ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں گرمی کی شدت میں اضافہ کے ساتھ ہی بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ18 گھنٹے سے تجاوز کر گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آنے والے چند دنوں میں موسم خشک رہے گا جبکہ ملتان میں بجلی کی اعلانییہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ12 گھنٹے تک جا پہنچا ہے دیہی علاقوں اور جنوبی پنجاب کے اضلاع مظفرگڑھ،خانیوال،لودھراں ار وہاڑی میں18 گھنٹے تک لوڈشیدنگ کی جارہی ہے جس سے ناصرف شہریوں بلکہ تاجر طبقہ کو بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.