تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0

مذاکرات کے دروزاے بند نہیں کئے، فضل الرحمن

جنگ نیوز -
پیرس…رضاچودھری/نمائندہ جنگ … جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ اورکشمیرکمیٹی کے چیئرمین مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے سیاست میں مذاکرات کے دروازے کبھی بندنہیں ہوتے تاہم تمام ایشوز پرہرسیاسی جماعت کااپنا اپنانقطہ نظراور پالیسی ہوتی ہے۔ یہ بات انہوں نے پاکستان پیپلزپارٹی ناروے کے جنرل سیکرٹری ذوالفقار مرزاسے ملاقات کے دوران کہی۔ذوالفقار مرزا کا کہنا تھا کہ مولاناسیاسی نظام اور جمہوریت کی حامی ہیں اورانہوں نے ہمیشہ سیاست اور جمہوریت کے فروغ کیلئے اہم کردار اداکیا۔اس موقع کشمیر کونسل ناروے کے ایگزیکٹو سردارعلی شاہ نواز بھی موجود تھے ،جنہوں نے مولانا فضل الرحمن کو کشمیر کونسل ناروے کی جدوجہد آزادی کشمیرکیلئے کوششوں اور کارگردگی سے آگاہ کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.