تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0

وزیراعظم کے دورہ فرانس کا پروگرام جاری

جنگ نیوز -
پیرس...نمائندہ جنگ…وزیرا عظم سید یوسف رضا گیلانی کے دورہ فرانس کا پروگرام جاری کردیا گیا۔پریس اتاشی خوشنود طاہر کے مطابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اپنے دورہ کے دوران فرانسیسی صدر نکولاسرکوزی ، فرانسیسی وزیرا عظیم فانس فیون سے ملاقات کے میڈیا سے خطاب کریں گے۔ پاکستانی سفیر کی طرف سے دیئے گئے ظہرانے کے موقع وزیر اعظم کی پاکستانی کمیونٹی کی سرکردہ شخصیات سے بھی ملاقات متوقع ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.