29 مئی 2011
  وقت اشاعت: 6:0
 
جنگی جنو ن نے جیو لری ڈیز ائنر کو بھی اپنے اثر میں لے لیا
 
 جنگ نیوز -
جنگ نیوز - 
		  دنیا بھر میں پھیلتے ہو ئے جنگی جنو ن اور ہتھیار و ں کے پھیلا ؤ نے جیو لری ڈیزائنر کو بھی متا ثر کر دیا ہے اور ا ب مختلف ہتھیاروں سے متشابہ زیورات بھی تیارکیے جا رہے ہیں ۔ امریکا کی ایک زیورات سا ز کمپنی نے ایسی انگو ٹھیا ں ،لا کٹ ، ہیر کلپس، اور بندے تیار کیے ہیں جنہیں رائفل ، پستو ل ، گو لیاں ، ہینڈ گرینیڈ اوردیگر کئی ہتھیا ر وں کے اندا ز میں بنا یا گیا ہے ۔اب ڈر یہ ہے کہ یہ زیو ارت پہننے والے افراد کو بھی دہشت گر دی پھیلا نے کے الز ام میں پکڑ نہ لیا جا ئے ۔