تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0

جنگلات کے تحفظ کاشعور اجاگر کرنے کیلئے بن مانس کا روپ دھار کرلیا

جنگ نیوز -
جنیوا. . . . . حال ہی میں سوئز لینڈ میں سماجی کا رکنوں کے ایک گروپ نے گھنے جنگلات کی تبا ہی کے با رے میں شعور اجاگر کر نے کیلئے بن ما نس کا روپ دھار کرایک منفرد مہم شروع کردی ہے ۔ سوئس بینک کی سالانہ میٹنگ کے آغاز سے قبل ان مظا ہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا کر احتجاج کیا اور بن مانس کی طرح حرکتیں کرکے بچوں اور دیگر افراد کو اپنی جانب متوجہ کر کے اپنا مقصد بیان کیا ۔ بن مانس کا روپ دھارے ان افراد نے شہر کی سڑکوں اور بسوں میں بھی سفر کیا اور لوگوں میں ہر یالی کی اہمیت کو اجاگر کر نے کے لئے تحریری پیغامات بھی تقسیم کیے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.