تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0

بر طا نوی شا ہی شادی، ملکہ ایلزبتھ کی پو تیوں کا لبا س بدترین قرا ر

جنگ نیوز -
لندن . . . . . ذکر ہو شا دی کا اور یہ با ت نہ ہو کہ تقریب میں کس نے کیاپہنا اور کو ن کیسا لگا توکچھ مزا نہیں ا ٓ تا ، جہاں شہزادہ ولیم اور کیتھرین میڈ لٹن کی شادی عوام کی تو جہ کا مرکز تھی وہیں اس میں شر کت کر نے والی شخصیا ت پر بھی سب کی نگا ہیں مرکو ز تھیں ۔یو ں تو اس شا دی میں مدعو ہر شخص نے ہفتوں قبل ہی شادی میں شر کت کی تیار یا ں شروع کر د ی ہو نگی لیکن کچھ خواتین کی سا ری کو ششیں نا کا م ہو گئیں اور ان کے ملبو سا ت کو شا ہی تقریب کے بدترین ملبوسا ت قرا ر دے دیا گیا ۔ دلچسپ با ت یہ ہے کہ اس فہر ست میں کو ئی اور نہیں بلکہ ملکہ ایلز بتھ کی پو تیاں یعنی شہز ادہ ولیم کی چچا زاد بہنیں پر نسز Beatrice اور Eugenie سرِ فہر ست ہیں جن کے ملبو سا ت کو شا ہی تقر یب کے بدترین لبا س کہا جا رہا ہے۔ان کے علا وہ پر نس ہیر ی کی گر ل فرینڈChelsea Davy ،ملکہ ایلز بتھ کی نو اسی Zara Philip ، افر یقی ملک مرا کش کی ملکہ Lalla Salma ،بر طا نوی لیبر پا رٹی کے سربر اہ ایڈورڈ ملی بینڈ کی منگیتر،Justine Thorton،بیلجئیم کی ملکہ Princess Mathilde، اورسو ئیڈ ن کی ملکہ Princess Victoria ، وہ بد نصیب خواتین ہیں جن کے ملبو سات کو اس تقریب کے سب سے خراب اور شا ہی تقریب کے لحا ظ سے انتہا ئی نا موزوں قرا ر دیا گیا ہے۔دو سر ی جا نب سا بقہ اسپا ئس گر ل اور مشہورڈریس ڈیز ائنر وکٹو ریہ بیکہم کے حلیے کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ یہ ایک شا دی کی تقریب کے بجا ئے تعزیتی تقریب کے لیے زیا دہ مو زو ں تھا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.