تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0

میرا گلوگارہ بنیں گی،ممبئی میں البم کی ریکارڈنگ شروع

جنگ نیوز -
ممبئی...پاکستانی اسٹارمیرااداکاری کے بعد گلوکاری میں بھی اپنا رنگ جمانے کی کوشش میں مصروف ہوگئی ہیں۔بھارتی شہرممبئی میں انہوں نے گانے کی ریکارڈنگ کرائی۔بھارتی فلم نگری ممبئی میں پاکستانی اسٹارمیرانے اپنی نئی میوزک البم موسیقی کی ریکارڈنگ شروع کردی ہے۔میرانئے البمکیلئے پرامید ہیں اور ان کاکہناہے کہ ان کی موسیقی لوگوں کے ساتھ جڑ جائے گی۔اور ایک سوال پر ان کاکہناتھا کہ مہیش بھٹ ان کے والد کی طرح اس لیے ان کی نیک دعائیں ان کے ساتھ ہیں۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.