تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0

موٹاپا جلدموت کاسبب بن سکتاہے،تحقیق

جنگ نیوز -
اوسلو...ایک تحقیق کے مطابق موٹے افراد میں خون کے لوتھڑے بننے کا عمل تیز ہوتاہے،جو جلد زندگی ختم کرنے کا پیش خیمہ بنتاہے۔تحقیق کے مطابق موٹاپا موت کو دعوت دینے کے برابرہے،کیونکہ اس سے خون کے لوتھڑے بننا شروع ہوجاتے ہیں،ٹانگوں میں بننے والے یہ کلوٹس خون کی پورے جسم میں روانی متاثر کرتے ہیں۔ناروے کی یونیورسٹی آفTroms کے مطابق مردوں کاغیر معمولی لمبااور موٹاہونا ان کے لیے خطرناک ہے۔کیونکہ اس سے پھیپھڑوں اور دل کوخون پہنچنے میں دقت ہوتی ہے۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.