تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0

مسلم لیگ ق پیپلزپارٹی کی بی ٹیم ہے،سلیم سیف اللہ

جنگ نیوز -
اسلام آباد...مسلم لیگ ق پیپلزپارٹی کی بی ٹیم ہے ، اس نے پیپلزپارٹی کے ساتھ شامل ہو کر عوامی مینڈیٹ کی توہین کی ہے۔ آج مسلم لیگ ہم خیال کے صدر سلیم سیف اللہ کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھاکہ حکومت نے سوا تین سالوں میں کرپشن ، بے روزگاری اور ڈرون حملے دیے ، ان کا کہنا تھا کہ صدارتی انتخاب میں مشاہد حسین کوکھڑاکرکے ثابت کیاگیاکہ زرداری کو منتخب کرنا ہے ، چوہدری برادران غیر آئینی پارٹی الیکشن کے ذریعے منتخب ہوئے،جبکہ شریف برادران نے ناقص حکمت عملی اختیار کی ہے۔








متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.