تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0

راولپنڈی:پیرودھائی میں سرچ آپریشن،مشتبہ افراد زیر حراست

جنگ نیوز -
راولپنڈی…راولپنڈی کے تھانہ پیرودھائی کے علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران60 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پیرودھائی کے علاقے میں مختلف مقامات پر پولیس نے آپریشن کیا ۔ اس دوران سڑکوں پر ناکے لگا کر بھی مشتبہ افراد کی چیکنگ کی گئی اور شناختی دستاویزات نہ رکھنے والے افراد کو حراست میں لے کر ان سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.