تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0

ملک میں بجلی کا شارٹ فال3998میگاواٹ پر برقرار

جنگ نیوز -
لاہور…ملک میں بجلی کا شارٹ فال3998میگاواٹ ہے16010میگاواٹ کی طلب کے مقابلے میں بجلی کی پیداوار12012میگاواٹ ہے ۔ وزارت پانی و بجلی کے اعلامئے کے مطابق پانی سے4214 اور تھرمل سے1706میگاواٹ بجلی حاصل ہورہی ہے ۔آئی پی پیز سے6007اوررینٹل پاور پلانٹس سے 85 میگا واٹ بجلی حاصل ہو رہی ہے کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی کو 720میگاواٹ بجلی فراہم کی جا رہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.