تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0

بریڈ اور انجلینا جو لی کا بچوں کی آ یا کے لیے اشتہار،خطیر تنخواہ ملیگی

جنگ نیوز -
لاس اینجلس …ہا لی ووڈ کی مشہورجو ڑی بر یڈ پٹ اور انجلینا جو لی نے اپنے چھ بچوں کی آ یا کے لیے اخبار میں اشتہار دے دیا ہے جس میں اس نو کر ی کے لیے ما ہا نہ ڈیڑ ھ لا کھ ڈالر تنخوا ہ کی پیش کش کی گئی ہے ۔ تاہم انجلینا اور بر یڈ کو اپنے بچوں کے لیے کو ئی معمو لی آ یا نہیں بلکہ ایک ایسی سپر آ یا در کار ہے جو بچوں کی تربیت کے مو ضو ع پر با قا عدہ ڈگری یا فتہ ہونے کے ساتھ ساتھ کم از کم دو زبا نو ں پر مہارت رکھتی ہو جس میں بچوں کی مقامی زبان آ نا بھی لازمی ہے۔ صرف یہی نہیں بلکہ آ یا کو ان کے ساتھ سا تھ دنیا بھر میں سفر بھی کر نا ہو گا اور مستقلا ً فرانس میں واقع ان کے نئے گھر میں رہا ئش اختیار کرنی ہو گی ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.