تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0

امریکی خلائی شٹل اینڈیورکی روانگی پھر موخر

جنگ نیوز -
امریکی خلائی شٹل اینڈیورکی روانگی پھر موخر

واشنگٹن… ناسانے تکنیکی خرابی کی وجہ سے خلائی شٹل اینڈیورکی روانگی ایک مرتبہ پھرموخرکردی۔ امریکی خلائی ادارے کے حکام کے مطابق اینڈیورکے الیکٹرونکس نظام کی خرابی دورنہیں کی جاسکی ہے ۔سائنسدان اس تکنیکی مسئلے کو ابھی تک حل نہیں کرسکے ہیں اس لیے خلائی شٹل کی روانگی آٹھ مئی تک موخرکردی گئی ہے۔اینڈیورکے چھ خلابازوں کومزید تربیت کے لیے واپس ہیوسٹن کے جانسن اسپیس سینیٹربھیج دیا گیا ہے۔خلائی شٹل اینڈیورکواپنے آخری مشن پرپچیس اپریل کوروانہ ہونا تھا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.