تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0

لاہور:باغبانپورہ میں گھر سے ایک شخص کی لاش برآمد

جنگ نیوز -
لاہور:باغبانپورہ میں گھر سے ایک شخص کی لاش برآمد

لاہور…لاہورکے علاقے باغبان پورہ میں نامعلوم افراد نے گھر میں داخل ہو کر ایک شخص کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق باغبان پورہ کے محلہ نصیر آباد میں ایک گھریاسین نامی شخص کی لاش برآمد ہوئی،اسے تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا تھا،پولیس کا کہنا ہے کہ یاسین کے گھر والے آبائی گاؤں ہزارہ گئے ہوئے تھے اور واردات کے وقت وہ گھر میں اکیلا تھا ،مقتول سنیارے کا کام کرتا تھا، اس کے پانچ بچے ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.