تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0

بھارت: وزیراعلیٰ ارون چل پردیش کے ہیلی کاپٹر کی تلاش جاری

جنگ نیوز -
بھارت: وزیراعلیٰ ارون چل پردیش کے ہیلی کاپٹر کی تلاش جاری

نئی دہلی …بھارتی ریاست ارون چل پردیش کے وزیراعلیٰ دور جی کھاندوکے لاپتہ ہونے والے ہیلی کاپٹرکی گزشتہ روزسے تلاش جاری ہے ۔جس میں وزیراعلیٰ ان کے چار ساتھی سوار تھے ۔نئی دہلی میں صحافیوں سے گفت گوکرتے ہوئے بھارت کے آرمی چیف وی کے سنگھ کاکہنا ہے کہ ریاست ارون چل پردیش کے وزیراعلیٰ دورجی کھاندو اوران کے چارساتھیوں کو لے جانے والے ہیلی کاپٹرکی تلاش تاحال جاری ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.