تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0

اسامہ بن لادن ایبٹ آباد میں مارا گیا، امریکی صدر اوباما

جنگ نیوز -
واشنگٹن ... امریکی صدر اوباما نے القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ امریکی قوم سے ٹیلیوژن پر کئے گئے ایک خطاب کرتے ہوئے انہوں نے نائن الیون کے دن ہونیوالی تباہ کاریاں یاد دلائیں اور القاعدہ کو اس کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایک ہفتے قبل انہیں معلومات مل چکی تھیں کہ اسامہ کہا ں چھپا ہوا ہے اورکافی معلومات کی بنیاد پر گذشتہ رات ابیٹ آباد پاکستان میں ایک آپریشن میں اسامہ بن لادن مارا گیا اور اسکی لاش قبضے میں لے لی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.