تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0

بلوچستان کے بیشترعلاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ

جنگ نیوز -
کوئٹہ…وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشترعلاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگیاہے تاہم بعض مقامات پرموسم ابرآلود رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج صبح ریکارڈکیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کوئٹہ میں30.5البندین39.5نوکنڈی38.6ژوب32بارکھان33 سبی42قلات26.5خضدار32 لسیلہ39پنجگور35پسنی32.5جیوانی32.5تربت38.5اورگوادرمیں34ڈگری سینٹی گریڈرہا۔آئندہ چند گھنٹوں کے دوران کوئٹہ ڈویژن میں موسم ابرالود اورہلکی بارش ہونے کاامکان ہے اس کے علاوہ صوبے کے دیگرڈویژنزنصیراباد، سبی ،قلات اورژوب میں موسم ابرالودرہنے کے ساتھ ساتھ کہیں کہیں بارش ہونے کاامکان ہے۔ جبکہ مکران ڈویژن میں مطلع ابرآلودرہیگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.