تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0

ڈیل پوترو نے ورڈاسکو کو ہرا کر ایسٹورل اوپن کا ٹائٹل جیت لیا

جنگ نیوز -
ایسٹورل…ارجنٹینا کے یوان مارٹن ڈیل پوترو نے اسپین کے فرنانڈو ورڈاسکو کو شکست دیکر ایسٹوریل اوپن کا ٹائٹل جیت لیا۔ پرتگال کے شہر ایسٹورل میں کھیلے گئے فائنل میں ارجنٹینا کے یوان مارٹن ڈیل پوترو نے اسپین کے فرنانڈو ورڈاسکو کو اسٹریٹ سیٹس میں بآسانی چھہ دو اور چھہ دو سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ وہ2006 کے بعد یہ ٹائٹل جیتنے والے ارجنٹینا کے پہلے کھلاڑی بھی بن گئے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.