تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0

یمنی القاعدہ نے اسامہ کی ہلاکت کی تصدیق کر دی

جنگ نیوز -
صنعاء…یمن میں القاعدہ کے ایک رکن نے اسامہ بن لادن کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے القاعدہ کے ایک رکن نے کہا کہ پہلے پہل تو انہیں بھی اس خبر پر یقین نہیں آیا تاہم پاکستان میں موجود اپنے ساتھیوں سے اس خبر کی تصدیق ہوئی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق یمن میں جنوری 2009میں سعودی اور یمنی القاعدہ نے انضمام کا اعلان کیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.