جنگ نیوز - چارسدہ…چارسدہ کے علاقے عمرزئی میں دھماکا ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق دھماکا ایک مسجد میں ہوا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔