تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0

پاکستان کبڈی ٹیم کینیڈا کپ میں شرکت کرے گی

جنگ نیوز -
لاہور . . . . . پاکستان کبڈی ٹیم21 ویں کینیڈا کپ کبڈی ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی ،یہ ایونٹ چھ اگست سے شروع ہوگا۔پاکستان کبڈی فیڈریشن کے صدر چودھری شجاعت حسین نے بتایا کہ پاکستان کبڈی ٹیم کینیڈا میں6 سے16 اگست تک کھیلے جانیوالے ٹورنامنٹ میں شریک ہو گی۔کینیڈا کپ کیلئے مضبوط ٹیم تشکیل دینے کیلئے پاکستان کبڈی ٹیم کے ایک روزہ اوپن ٹرائلز18 مئی کوپاکستان اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں ہو ں گے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.