تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 6:0

اسامہ کے قتل کا بدلہ لیں گے،کالعدم تحریک طالبان

جنگ نیوز -
کراچی…کالعدم تحریک طالبان نے اسامہ کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔ترجمان کالعدم تحریک طالبان کے جاری کردہ آڈیوپیغام میں اسامہ کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ وہ اسامہ کے قتل کا بدلہ لیں گے اورپاکستان ہماراپہلاٹارگٹ ہوگا،کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکا 10سال سے اسامہ کی تلاش میں تھا، اب پاکستانی حکمران ہماری ہٹ لسٹ پرہیں،بینظیربھٹوکوبھی ہم نے قتل کیا،انہیں خود کش حملے کے ذریعے قتل کیا،امریکاہمارادوسراٹارگٹ ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.