تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 اگست 2011
وقت اشاعت: 11:48

پشاور:گذشتہ 24گھنٹوں میں مختلف وارداتوں میں2افراد قتل

جنگ نیوز -
پشاور…پشاور میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ایک خاتون سمیت دو افراد کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق تھانہ شرقی کی حدود میں گھر سے بھاگنے والی لڑکی سدرہ کو اس کے بھائی نے قتل کیا۔ جبکہ ارمڑ میں فائرنگ سے مہر قادر نامی نوجوان مارا گیا۔ دوسری جانب تھانہ چمکنی کی حدود میں اتفاقی گولی چلنے سے ایک خاتون شدید زخمی ہوئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.