12 اگست 2011
وقت اشاعت: 11:59
اسرائیل میں نایاب نسل کی بلی کے بچے کی پیدائش
جنگ نیوز -
تل ابیب…این جی ٹی…اسرائیل کے شہر تل ابیب میں پہلی بارSand Catنسل کی بلی کے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔بلی کی اس خاص و نایاب نسل کو پہلے معدوم قرار دے دیا گیا تھا تاہم تل ابیب کے سفاری پارک میں پیدا ہونے والے اس بلی کے بچے نے ان خدشات کو غلط ثابت کردیاہے۔2ہفتے پہلے پیدا ہونے والے اس بلی کے بچے کا نام Renanaرکھا گیا ہے جسے گذشتہ روز پہلی بار منظرعام پر لایا گیا۔