تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 اگست 2011
وقت اشاعت: 7:33

چین میں ایشیائی کھیلوں کا سب سے بڑا میلہ سج گیا

جنگ نیوز -


بیجنگ…چین میں 26 ویں سمر یونیورسیڈ Summer Universiade کی شاندار افتتاحی تقریب میں دنیا بھر کے کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ چینی صدر ہوجن تاوٴ نے مختلف ممالک کے صدورکو بھی خوش آمدید کہا۔ چین کے سب سے نئے شہر Shenzhen میں منفرد ہائی اسٹینڈر اسپورٹنگ ایونٹ میں "Spring Cocoon" کے نام سے بنے اسٹیڈیم میں تقریب کا اہتمام ہوا۔جہاں ہائی ٹیک ایلیمنٹس اور شاندار visual effects نے اسے اور بھی خوبصورت بنا دیا۔ایل ای ڈی اسکرین جسے گیٹ آف ورلڈ کہاجارہا ہے، اس میں 150 سے زائدممالک کے کھلاڑیوں کواسٹیڈیم میں آتے دیکھنا ہی ایک حسین منظر تھا۔تقرئب میں اسٹوڈنٹس سے اپنی پرفارمنس سے رنگ جمایا۔11 دن جاری رہنے والے ایونٹ میں دنیا بھر سے کھلاڑی طلبااور اور 8 ملین سیاح آئیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.