تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 اگست 2011
وقت اشاعت: 2:19

وارن کی بازیابی کیلئے حکام سے رابطے میں ہیں، امریکی سفارتخانہ

جنگ نیوز -
اسلام آباد...اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ وہ لاہور میں اغواء ہونے والے امریکی شہری کے معاملے پر پاکستانی حکام سے رابطے میں ہے ۔امریکی سفارت خانے کے ترجمان نے جیونیوز کو بتایا کہ لاہور میں اغوا ہونے والے امریکی شہری کا نام وارن ہے۔ اس کی بازیابی کی کوششیں جاری ہیں اور اس حوالے سے امریکی سفارت خانہ پاکستانی حکام سے مسلسل رابطے میں ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.