14 اگست 2011
وقت اشاعت: 7:27
حب،زائرین کی بس کھائی گرنے سے 10افراد جاں بحق
جنگ نیوز -
حب...شاہ نورانی سے شہدادکوٹ جانیوالی زائرین بس کھائی جاگر ی ہے جس کے نتیجے میں 10افرادجاں بحق اور 20زخمیوں کی اطلاع ملی ہے، نمائندہ جیو نیوز کے مطابق واقع زیر آب کے مقام پر پیش آیا ۔بس میں خواتین اور بچے بھی سوار تھے،جاں بحق اور زخمیوں کا تعلق قمبر شہداد کوٹ سے ہے، واقع کی اطلاع ملتے ہیں امدادی کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں۔