تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 اگست 2011
وقت اشاعت: 7:38

بھارتی اداکار شمی کپور چل بسے

جنگ نیوز -


ممبئی...معروف بھارتی اداکار شمی کپور 79سال کی عمر میں چل بسے،انہیں گزشتہ ہفتے شدید علالت کے باعث ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا اور ۔بالی ووڈ انڈسٹری کے مشہور کپور خاندان سے تعلق رکھنے والے شمی کپور نے پچاس اور ساٹھ کی دہائی میں کئی فلموں میں اپنی کامیاب اداکاری کے جوہر دکھائے تھے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.