تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:21

چین میں بین الا قوامی کنگ فو فیسٹو ل کا آ غا ز

جنگ نیوز -
بیجنگ…این جی ٹی…چین کے شہر Emeishan میں بین الا قوامی کنگ فو فیسٹول کا آ غا ز ہو گیا ہے جس میں چین ، سنگا پور ،ایران اورسو ئیڈن سمیت کئی دیگر ممالک کے کنگ فو لڑاکا ؤ ں کی ایک سو آ ٹھ ٹیمیں شر کت کر رہی ہیں ۔فیسٹول میں شریک لڑا کا اپنی بہترین کنگ فو صلا حیتو ں کا مظاہر ہ کرکے ایک دو سر ے پر سبقت لے جا نے کی کو ششو ں میں مصر و ف نظر آ رہے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.