14 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:21
سا بق امریکی صدرجارج بش کی یا دا شتیں چینی زبا ن میں بھی شا ئع
جنگ نیوز -
بیجنگ…این جی ٹی…سا بق امریکی صدرجارج بش کی یاد دا شتوں پر مشتمل کتا ب Decision Point چینی زبا ن میں بھی شا ئع کردی گئی ہے ۔ چارسو چھیالیس صفحات پر مشتمل اس کتا ب کے چینی ایڈیشن کی ر ونما ئی بیجنگ میں ایک پر یس کا نفر نس میں کی گئی جس میں ان کے آ ٹھ سالہ دوراقتدا ر کی کہانیوں کے علاوہ امریکہ اور چین کے تعلق پر خصو صی صفحا ت بھی شامل کیے گئے ہیں ۔ جا رج بش کی کتا ب کا چینی ایڈیشن ایک اشاعتی ادارے اور Chinese People's Association for Friendship with Foreign Countriesکے تعاون سے شا ئع کیاگیا ہے ۔