تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 اگست 2011
وقت اشاعت: 16:54

فیصل آباد: مکان سے دو روز پرانی پانچ لاشیں برآمد

جنگ نیوز -


فیصل آباد…فیصل آباد میں مکان سے دو روز پرانی پانچ لاشیں برآمد ہلاک ہونیو الوں میں میاں بیوی اور تین کمسن بچے شامل ہیں پولیس نے لاشیں قبضے میں لے کر تحیقیات شروع کر دیں پولیس زرایع کے مطابق تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں راجہ چوک کے قریب واقع ایک مکان سے بدبو انے کے بعد اہل محلہ نے پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر جب مکان کا دروازہ کھولا تو وہاں پانچ افراد کے لاشیں موجود تھیں جہنیں تیز دھار الے کی مدد دے قتل کیا گیا تھا ہلاک ہونے والوں میں محمد سردار۔انکی اہلیہ سلیمہ بی بی۔انکے تین کمسن بچے ڈیڑھ سالہ احمد تین سالہ جویریہ اور پانچ سالہ فریحہ شامل ہیں پولیس نے قتل ہونے والے پانچوں افراد کی لاشیں قبضے میں لے کر پوسٹمارٹم کے لیئے ہپستال منتقل کر دی ہیں جبکہ اہل محلہ اور مقولین کے عزیز اقارب سے تفتیش شروع کر دی ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.