15 اگست 2011
وقت اشاعت: 4:39
لاہور کے رات گئے موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا
جنگ نیوز -
لاہور کے رات گئے موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا
لاہور…لاہور کے مختلف علاقوں میں رات گئے موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا اور شہریوں کے چہرے کھل اٹھے، محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 12گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔