تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 اگست 2011
وقت اشاعت: 10:39

فلسطینی صدر کا تیسری مرتبہ انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان

جنگ نیوز -
غزہ سٹی…جنگ نیوز… فلسطین میں ایک مرتبہ پھر انتخابات کے التواء کا اعلان کیا گیا ہے۔ عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے تیسری بار انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ فلسطینی صدر نے ایک اعلامیے میں کہا ہے کہ دریائے اردن کے مغربی کنارے اور غزہ پٹی کے درمیان عدم ہم آہنگی انتخابات کے التواء کی اہم وجہ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.