تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 اگست 2011
وقت اشاعت: 10:30

ٹارگٹ کلنگ کیخلاف جامعہ کراچی اور این ای ڈی کے طلبہ کی امن ریلی

جنگ نیوز -


کراچی …کراچی میں بدامنی اور ٹارگٹ کلنگ کے خلاف جامعہ کراچی اور این ای ڈی کے طلبہ نے امن ریلی نکالی امن ریلی کے شرکاء نے جامعہ کراچی کے مرکزی دروازے سے این ای ڈی تک مارچ کیا۔ریلی کے شرکاء نے پاکستانی پرچم اور پلے اٹھا رکھے تھے جن پر کراچی میں امن قائم کرنے کے مطالبات درج تھے ۔شرکاء کا کہنا تھا کہ ہم صرف پاکستانی ہیں تمام قومیتوں سے بالا تر ہیں ،طلبہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہم دہشت گردوں سے ڈریں گے نہیں اور ان کاڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ طلبہ نے کہا کہ دہشت گردی کے واقعات آپس میں لڑانے کی سازش ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.