تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 اگست 2011
وقت اشاعت: 12:21

صدر آصف زرداری اور گورنر سندھ میں ملاقات آج ہوگی

جنگ نیوز -


کراچی…سندھ کے گورنر ڈاکٹرعشرت العباد خان آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں، جہاں وہ صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کریں گے ذرائع نے جیونیوز کو بتایا ہے کہ گورنرعشرت العباد آج کسی وقت اسلام آباد پہنچنے کے بعد ایوان صدر جائیں گے، صدر مملکت سے ان کی ملاقات میں کراچی صورتحال پر بات چیت کرنے کے ساتھ ، ایم کیوایم کی حکومت میں واپسی کے امور بھی زیرغورآئیں گے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.