تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 اگست 2011
وقت اشاعت: 18:30

کیلیفورنیا : ڈزنی ایکسپو اختتام پذیر، ہالی ووڈاسٹارزکی شرکت

جنگ نیوز -


لاس اینجلس… امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہرAnaheimمیں ہونے والا ڈزنی ایکسپو اختتام پذیر ہوگیا۔D23ایکسپو2011خاص طور سے ڈزنی کی جانب سے پیش کی جانے والی فلموں اور دیگر پروگرامز کی تشہیرکے لیے منعقد کیا گیا تھا۔ڈزنی کے مداحوں کے لیے خصوصی طور پر منعقد کیے گئے اس ایونٹ میں جہاں ہزاروں کی تعداد میں مداحوں نے شرکت کی وہیں ہالی ووڈ ستاروں کی شرکت نے بھی اس پروگرام کو چار چاند لگادیے جبکہ اس موقع پر ڈزنی کی کئی آنے والی فلموں کے ٹریلرز بھی پہلی بار پیش کئے گئے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.