تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 اگست 2011
وقت اشاعت: 11:19

فرنٹیئر کانسٹیبلری کے ایک ہزار جوان کراچی بھجوادیئے گئے

جنگ نیوز -


کراچی…کراچی میں بدامنی کے واقعات کی روک تھام کے لئے فرنٹیئر کانسٹیبلری کے ایک ہزار جوان ، اسلام آباد سے بھجوادیئے گئے ہیں حکومت سندھ نے کراچی میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن میں پولیس اور رینجرز کے ساتھ ایف سی کی مزید نفری بلانے کیلئے وفاقی وزارت داخلہ کو درخواست کی تھی ، اس پر وزارت داخلہ نے اسلام آباد میں موجود ایف سی کے ایک ہزار اہلکار کراچی روانہ کردئے ہیں، امن وامان پر کنٹرول کراچی میں پہلے بھی ایف سی کی نفری تعینات رہی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.