تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 اگست 2011
وقت اشاعت: 11:19

چھم چھم کھیلتی بلیوں کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی

جنگ نیوز -


نیویارک…این جی ٹی…چھم چھم ایسا کھیل ہے جو دنیا بھر میں ننھی بچیاں آپس میں کھیلتی نظر آتیں ہیں مگر دو ایسی بلیا ں بھی ہیں جو فارغ وقت میں انسانوں کی طرح چھم چھم کھیلتی ہے۔ان بلیوں کے مالک نے انھیں اس طرح بیٹھا چھم چھم کھیلتے دیکھ کر ان کی ویڈیو بنا کر انٹرنیٹ پر اپ لوڈ کر دیا ہے جسے اب تک انٹرنیٹ پر 11 ملین سے زائد افراد دیکھ کر محظوظ ہو چکے ہیں۔مذکورہ ویڈیومیں سے ایک تصویر یہاں بھی دی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.