25 اگست 2011
وقت اشاعت: 11:41
فلم گھوسٹ رائیڈر اسپرٹ آف وین جینس کا ٹریلرجاری
جنگ نیوز -
لاس اینجلس…جنگ نیوز… ہالی وڈ کی نئی فلم گھوسٹ رائیڈر اسپرٹ آف وین جینس کا ٹریلرجاری کردیاگیا۔ نئی پیشکش گھوسٹ رائیڈر فلم کی دوسری کڑی ہے فلم میں ناموراداکارہ نیکولیس کیج مرکزی کردارمیں نظر آئیں گے فلم سپرہیروکردارگھوسٹ رائیڈر پرمبنی ہے جو برائی کو روکنے کیلئے آگ کو استعمال کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ایکشن اورسسپنس سے بھرپور فلم کو تھری ڈی کی طرز پر بنایاگیا ہے فلم کے ہدایت کار برائن ٹیلر ہیں فلم کو17 فروری 2012ء کو نمائش کیلئے پیش کیاجائے گا۔