تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 اگست 2011
وقت اشاعت: 13:10

پشاور میں آج بھی ٹرینوں کی آمد و رفت تاخیر کا شکار

جنگ نیوز -
پشاور...پشاور میں آج بھی ٹرینوں کی آمد و رفت تاخیر کا شکار ہے۔کراچی سے آنے والی خوشحال خان خٹک ایکسپریس اور خیبر میل ساڑھے آٹھ گھنٹے لیٹ ہے۔ جن کی پشاور آمد ساڑھے تین بجے متوقع ہے۔ دوسری جانب کوئٹہ ایکسپریس تین گھنٹے لیٹ ہے جو رات 11 بج کر بیس منٹ پر پشاور پہنچنے کی امید ہے۔ پشاور سے آج دو ٹرینیں کوئٹہ ایکسپریس 8بجے اور عوام ایکسپریس 9 بجے روانہ ہوئیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.