25 اگست 2011
وقت اشاعت: 13:55
ایسٹو نیا میں انو کھی ریلی ،شرکا ء نے ڈا نس کر تے ہوئے طویل فا صلہ طے کیا
جنگ نیوز -
ٹالین…این جی ٹی...ریلیاں تو دنیابھر میں نکلتی ہے لیکن یو رپی ملک ایسٹونیامیں ایک انو کھی اندا ز کے ریلی نکا لی گئی جس کے شرکا ء مستقل ڈانس کر نے میں مصر و ف تھے ۔ ایسٹو نیا کے یو م ِ آ زا دی پر نکا لی گئی منفر د ریلی میں ہزار وں فو ک ڈا نس شر یک ہو ئے جنہوں نے ریلی کا تما م فا صلہ شہر کی سڑکوں پر مستقل ڈانس کرتے ہو ئے طے کیا ۔