تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 اگست 2011
وقت اشاعت: 13:32

امریکی آرٹسٹ کامصوری کیلئے کھیتوں کو کینوس کے طور پر استعما ل

جنگ نیوز -


کناس…این جی ٹی...امریکی ریاست Kansas میں ایک ایسا ماہر آرٹسٹ بھی مو جود ہے جس نے مصوری کیلئے کھیتوں کو کینوس کے طور پر استعما ل کر نا شروع کر دیاہے۔ Stan Herd نا می یہ آرٹسٹ ہرے بھر ے کھیتوں میں نا مور شخصیات کے پورٹریٹ تخلیق کر تا ہے جبکہ چہرے کے خدوخال کو نمایاں کرنے کیلئے پتھروں کے استعما ل کے ساتھ ساتھ فصل کو مناسب طریقے سے کا ٹا بھی ہے۔ Herdکے یہ شاہکار اپنی انفرادیت اور انوکھے پن کے باعث ہر ایک کی توجہ حاصل کر لیتے ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.