تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 اگست 2011
وقت اشاعت: 3:23

بلوچستا ن :دکی میں سابق رکن اسمبلی کے گھر پر چھاپہ ، اسلحہ برآمد

جنگ نیوز -
بلوچستا ن :دکی میں سابق رکن اسمبلی کے گھر پر چھاپہ ، اسلحہ برآمد

کوئٹہ …بلوچستا ن کے ضلع لورالائی کے علاقے دکی میں گزشتہ رات لیویز ،پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سابق رکن اسمبلی کے گھر پر چھاپہ مارکر بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا اور ایک ملزم کو گرفتار کرلیا،لیویز ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع لورالائی کے علاقے دکی میں گزشتہ رات ایک سابق رکن اسمبلی کے گھر پر لیویز،پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے چھاپہ مارکر بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا اور ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.