تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 اگست 2011
وقت اشاعت: 7:27

بھارت:اناہزارے اور سرکاری ٹیموں میں لوک پال بل پر مذاکرات

جنگ نیوز -


نئی دہلی…اناہزاریاورحکومتی ٹیموں کیدرمیان لوک پال بل پر مذاکرات جاری ہیں،بھارتی ٹی وی نے دعوی کیاہے کہ انا ہزارے جلد مشترکہ اعلامیہ جاری کریں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اناہزارے کی ٹیم اور حکومت مشترکہ اعلامیے پرکام کررہی ہے،اناہزارے کی ٹیم اوربھارتی حکومتی نمائندوں کے درمیان ملاقات وزیرقانون کی رہائش گاہ پر ہوگی،ادھربھارتی پارلیمنٹ میں آج لوک پال بل پر بحث کی جائیگی ،،بھارتی وزیر پرناب مکھرجی 11 بجے پارلیمنٹ میں لوک پال بل پر بحث کا آغاز کریں گے،انا ہزارے کی بھوک ہڑتال کا آج 12 واں دن ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.