تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:40

جان بچانے کے لئے بلّی کانٹو ں بھر ے کیکٹس پر چڑ ھ گئی

جنگ نیوز -


ایری زونا…این جی آٹی…جان پر بن آ ئے توا نسا ن ہی نہیں جا نو ربھی بچنے کے لیے ہر ممکن کو شش کر لیتا ہے اور ایسا ہی کچھ اس بلی نے کیا جو بھو کے شیر سے بچنے کے لیے کانٹو ں بھر ے کیکٹس پر چڑ ھ گئی ۔ امریکی ریا ست ایری زونا کے صحرا میں جب شیر اس بلی کو اپنی خورا ک بنا نے کے لیے اس کے پیچھے بھا گا تو بلّی کو جا ن بچا نے کا واحد ذریعہ دودو انچ لمبے کا نٹوں سے بھرا یہ پو دا ہی نظر آ یا اور وہ فو را ً پچا س فٹ اونچے کیکٹس پر چڑ ھ گئی۔ شیر کے خو ف سے لر زتی یہ بلی تقریبا دو گھنٹے تک اس کا نٹوں والے کیکٹس پر بیٹھی رہی اور جب تک اسے شیر کے جانے کا یقین نہیں ہو گیا یہ نیچے نہیں اتری ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.