27 اگست 2011
وقت اشاعت: 10:24
سڈنی: ریل کی پٹریوں سے گز رتا نو جوان ٹرین کی زد سے معجزانہ طور پر محفوظ
جنگ نیوز -
سڈنی…این جی ٹی…نو جو ان اپنی بہا دری کے جو ش میں اکثر اوقات ایسی حرکا ت کر جاتے ہیں جو ان کی جا ن کو خطرے میں ڈا ل دیتی ہیں جیسا کہ اس فو ٹیج میں نظر آرہا ہے۔ آسٹریلیاکے شہر سڈنی کے ریلوے اسٹیشن پر مو جو دیہ یہ لڑکا ایک لڑکی سے با ت کر نے کے لیے ریلو ے لا ئن کر اس کر کے دوسرے پلیٹ فار م پر جا پہنچا۔ بارہ سالہ اس لڑکے نے جب دوبارہ اپنے پلیٹ فا ر م پر پہنچنے کے لیے ریلو ے لا ئن پا ر کرنے کی کو شش کی تو سا ٹھ میل فی گھنٹہ کی رفتا ر سے دو ڑتی ٹرین بالکل اس کے سر پر پہنچ گئی اور نوجوان نے تیزرفتا ر ی سے پلیٹ فارم پر چھلا نگ لگاکر بہ مشکل اپنی جا ن بچائی ۔