تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 اگست 2011
وقت اشاعت: 10:24

چھمک چھلو منظر عام پر آ گئی

جنگ نیوز -


ممبئی…این جی ٹی…جس چھمک چھلو کا سب طویل عر صے سے انتظا ر کر رہے تھے وہ با لا ٓ خر منظر ِ عام پر آ گئی ہے ۔کرینہ کپو ر اور شا ہ رخ کی آ نے والی فلم Ra One کے گا نے چھمک چھلو کی مختصر فو ٹیج پہلی بارریلیز کر دی گئی ہے ۔ کرینہ کپو ر کے اس گا نے کا ان کے مدا حو ں کو طویل عرصے سے انتظا ر تھا جس میں سر خ سا ڑھی میں ملبو س خوبصو رت کرینہ شا ہ رخ خان کے ساتھ ڈانس کر تی نظر ا ٓ رہی ہیں۔ Wanna be my Chammak Challo کے بو لوں پر مشتمل یہ گا نا مشہور امریکی گلو کا ر Akon نے گا یا ہے جس کی آ ڈیو فو ٹیج کچھ ماہ قبل آ ن لائن لیک ہو گئی تھی ۔ واضح رہے کہ اس گا نے میں نظر آنے والے کر ینہ کپو ر کے لبا س اور انداز کو بہت خفیہ رکھا گیا تھا اور اس کی کو ئی تصویر اس سے پہلے منظر ِ عا م پر نہیں لا ئی گئی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.