تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 اگست 2011
وقت اشاعت: 4:30

میکسیکو: کلب پر حملے میں ہلاک52افراد کی آخری رسومات

جنگ نیوز -
میکسیکو: کلب پر حملے میں ہلاک52افراد کی آخری رسومات

مونٹرے…میکسیکو میں کلب پر حملے میں ہلاک ہونے والے باون افراد کی آخری رسومات ادا کردی گئیں۔میکسیکو کے شہر مونٹرے ،کے ایک کلب پر جمعرات کو دہشت گردوں نے حملہ کیاتھا جس میں ہلاک ہونے والے باون افراد کی آج آخری رسومات ادا کی گئیں،روایتی طور سے ادا کی جانے والی رسومات میں ایک بینڈ نے مرنے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا،پولیس تاحال دہشت گردی میں ملوث کسی ملزم کو گرفتار نہیں کرسکی، حکومت نے حملہ آوروں کے بارے میں اطلاع دینے والوں کے لیے دو ملین ڈالر کا انعام رکھا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.